ہندومت کے عقائد، تاریخ، کتب مقدسہ، معاشرتی قوانین اور دیگر امور سے متعلق اصل ماخذ پر مبنی تفصیلی اور تحقیقی کتاب

(جلد اوّل)

تحقیق و تصنیف

حافظ محمد شارق

Institute of Intlectual Studies & Religious Affairs

تعارف.... 17

مذاہب عالم پروگرام کے مقاصد.... 18

کچھ اس کتاب کے بارے میں۔۔۔.. 19

ہندو مذہب کا تعارف.... 21

ہندومت کیا ہے؟. 21

لفظ ہندو کی تعریف و تفصیل........ 21

سناتن دھرم. 22

ہندومت کی تعریف.... 23

دوسرے مذاہب سے فرق.. 25

ہندوؤں کی امتیازی خصوصیات... 25

کیا ہندو دھرم ایک عالمگیر مذہب ہے؟. 27

کیا ہندو مت دعوتی مذہب ہے؟. 28

ہندواکثریتی ممالک.... 28

ہندومت کی اہم کتابوں کا تعارف... 28

حصہ اول: ہندو مذہب کی تاریخ.... 31

باب 1:  پہلا دور: ہندو تہذیب کے قدیم ماخذ.... 35

ہندوستان کی قدیم قوم ۔ ۔۔ زمانہ قبل از تاریخ-10000BC تک.... 35

ڈراوڑ قوم. 38

سندھ طاس تہذیب۔ ۔۔ 8000-1900BC.. 39

سندھ طاس  تہذیب کا مذہب اور ہندومت..... 41

قدیم آریائی کلچر(3000-1500BC) 44

ہندوستان میں ویدک تہذیب.... 45

شری رام کا ایودھیا... 46

دریائے سرسوتی.. 47

ویدک  آریا اور وادی سندھ.. 47

ہندی آریا ؤں کا دین و مذہب..... 48

متنوع قبائل.... 50

باب دوم: ہندومت کی تشکیل.......... 52

دوسرا دور: برہمنی عہد1000BC-600BC.. 52

تیسرا دور: جین مت اور بدھ مت کا عہد۔۔۔ 600-400BC.. 54

گوتم بدھ.. 55

جین مت..... 56

باب 2:سنہری دور سے  دور جدید تک کا سفر..... 58

چوتھا دور: منظوم کتابوں  اور پرانوں کا عہد ۔۔۔ 500BC-500CE. 58

ہندوستانی اقوام کا اختلاط. 58

بدھ  اور جین مت کا عروج.. 59

پرانوں کا عہد.... 60

عیسوی دور کا آغاز. 64

مسلمانوں کی آمد (712CE) 66

پانچواں دور:ہندو مت ، مسلم عہد حکومت میں ۔۔800-1700CE. 67

بھکتی تحریک.... 67

سکھ مذہب..... 69

ہندو مت: مغلیہ عہدمیں.... 70

چھٹا دور: ہندو مت، انگریزوں کے دور میں ۔۔۔ 1700-1950CE. 72

ساتواں دور:  ہندو مذہب۔۔۔ دور جدید میں  ۔۔۔ 1950تا حال.. 74

موجودہ ہندو دھرم. 75

حصہ دوم: کتب مقدسہ.... 78

باب8: وید... 79

وید ک ادب کی تقسیم...... 80

رِگ وید.. 81

یجروید.. 83

سام وید.. 84

اتھروید.. 84

وید کا زمانہ.. 85

رگ وید کی کتابوں کی تاریخی ترتیب(Chronology) 86

وید کی زبان.. 86

ویاس جی... 87

ویدوں کے رشی... 87

رشیوں کی تعداد. 88

ویدک رشیوں کی بشریت.... 88

متعدد رشی... 89

کیا وید الہامی ہیں؟. 90

ویدوں کے دیوتا. 93

ویدوں کے مختلف نسخے اور متون.. 93

رگ وید.. 94

یجروید.. 94

اتھروید.. 95

سام وید.. 95

شاخوں کی حیثیت........ 96

ویدوں کی حفاظت کا اہتمام. 96

وید کے تراجم.. 97

وید سے متعلق قانونی احکام. 98

مصیبت میں وید پڑھنے کی ممانعت..... 98

غیر ہنود کا ویدوں کے متعلق موقف..... 98

باب9:رزمیہ ادب(منظوم داستانیں).. 100

راماین... 100

راماین کی تاریخ.. 101

راماین کا زمانہ تصنیف........ 101

راماین کے ابواب اور ان کی خصوصیات... 101

راماین کےاہم ورژنز. 102

مہابھارت... 104

مہابھارت کے مضامین  اور دیوتا. 105

مہابھارت کی کہانی.. 105

شری کرشن... 106

مہابھارت کی جنگ کا زمانہ.. 107

مہابھارت کا زمانۂ تصنیف، مصنف اور راوی.. 108

مہابھارت کے مختلف ایڈیشنز.... 109

شری مد بھگودگیتا... 109

گیتا کا موضوع.. 110

گیتا کے مصنف اور زمانۂ تصنیف........ 110

گیتا  کی استنادی  حیثیت........ 110

گیتا کے متعلق مصنف کی رائے.... 112

باب10: دیگر کتبِ مقدسہ.... 114

برہمنا... 114

آرنیک..... 115

اپنشد.... 115

پُران.. 116

پرانوں کا دور. 117

پران کی کتابیں اور تقسیم...... 117

پران کی خصوصیات (Characteristics) 118

مہاپران.. 118

مغربی مورخین کا پران کے متعلق نظریہ.. 122

پران کی اہمیت اور استنادی حیثیت........ 122

منودھرم شاستر.... 123

منوسمرتی کے مشتملات... 124

ویداَنگ.... 125

دیگر اہم کتب..... 125

حصہ سوم: عقائد و نظریات..... 127

باب3: تصورِ خدا. 128

ہندو الٰہیات کی بنیادیں... 128

ایشور اور بھگوان.. 128

نرگن اور سگُن.. 128

دیوتا. 130

تثلیث (Trinity) یعنی تین خداؤں کا تصور. 131

برہما ۔۔۔ خالق... 131

وشنو ۔۔۔ نگہبان خدا 132

شیو ۔۔۔ تباہ کرنے والا. 132

اوتار. 133

اوتار کی اقسام. 135

اوتار کی دلیل.... 136

تصور خدا اور فلسفیانہ تصورات... 136

ادویت(Pantheism) 137

دویت.... 139

وِشِشت ادویت.... 139

ہندو فلسفہ اور صوفیاء. 140

باب4:دیوی دیوتا  کا تصور اور مظاہر پرستی..... 142

ہندوؤں کے ہاں دیوتاؤں کی تعداد اور اقسام. 142

نوعیت کے اعتبار سے دیوتا کی اقسام. 143

اہم دیوتا. 145

دیوتاؤں سے متعلق تصورات... 147

دیوی.. 147

دیوتاؤں کی صفات... 148

دیوتاؤں کے گھر کا تصور. 149

دیوتاؤں کی حقیقت........ 150

آریا سماج   فرقے میں دیوتاؤں کا تصور. 151

مقدس درخت..... 151

باب5: مقدس ہستیوں اور دیوتاؤں میں انسانی جذبات اور خواہشات کا رجحان... 153

برہما ، شیو اور وشنو کا باہمی جھگڑا 153

گنیش دیوتا کا سر ہاتھی کا کیوں ہے؟. 155

شیو اور مادُھر... 157

برہما اور اموگھا... 157

ستیاوتی کی پیدائش.... 158

بِرہسپتی/برہمنسپت... 159

چندر دیوتا اور تارا 160

آہلیہ اور اِندر. 161

دیوتاؤں کے بارے میں غیر ہنود کا موقف..... 162

باب 6: عقیدہ بعد الموت اور نجات..... 164

ہندومت میں موت کا تصور. 164

ہندومت میں تصور ِ نجات... 166

عقیدۂ تناسخ(کرم اور آواگون). 166

قائلین تناسخ کے دلائل.... 168

ناقدین  تناسخ کےدلائل.... 169

راہِ نجات: یوگ.... 171

کرم  مارگ یعنی راہ عمل..... 172

گیان مارگ  یعنی راہِ علم... 174

بھکتی مارگ یعنی راہ عشق...... 176

سوَرْگْ.... 177

سورگ کا منظر..... 178

اپسرا 179

گندھرو 180

سورگ روحانی ہے یا جسمانی؟. 181

نرک.... 182

باب 8:ہندومت کا روحانی فلسفہ اور  اخلاقیات..... 184

روح اور شعور کے تین مدارج.. 184

ہندومت اور تعمیرِ شخصیت......... 185

منفی رجحانات اور سمکارہ (شعور). 186

تعمیر شخصیت  اور راگ و دویش.... 187

اہنسا... 188

صداقت.... 189

نفس کی پاکیزگی اور نیکی.... 189

صدقات و خیرات... 190

امن و محبت...... 191

باب7: کائنات اور انسان کے بارے میں تصورات..... 193

ُیگ.... 193

منووَنتر... 193

کلپ...... 194

ہندو کیلنڈر. 194

تخلیق کائنات... 195

زمین و آسمان کی ہیت...... 197

ابتدائی انسان.. 197

راکشس... 198

جل پرلیاون(عظیم سیلاب). 199

سپت رشی... 202

حصہ چہارم :فقہ ، قانون اور عملی احکام.. 205

ہندو دھرم کے قوانین کاماخذ... 205

باب 11:نظام حیات..... 207

پرشارتھ(Purusharthas) 207

آشرم. 208

برہم چاریہ.. 208

گرہستھ آشرم. 209

وان پرستھ آشرم. 209

سنیاس آشرم. 210

باب 12:ذات پات..... 211

طبقاتی نظام کا ماخذ... 212

احکامات... 213

برہمن سے متعلق احکامات... 213

شودرکی حیثیت........ 214

طبقاتی نظام پر اختلاف رائے.... 216

طبقاتی نظام نسل پرمبنی ہے یا پیشے اور خصوصیات پر؟. 217

کیا طبقاتی نظام انصاف پر مبنی ہے یا نہیں؟. 220

طبقاتی نظام کے مذہبی، سماجی ، معاشی اور سیاسی  اثرات... 223

مذہبی اثرات... 223

سماجی اثرات... 223

معاشی اثرات... 224

باب 13: عبادات..... 225

مندر. 225

پوجا.. 225

لِنگ اور یونی: اعضائے مخصوصہ کی پوجا.. 227

بت پرستی کے قائلین کے دلائل.... 229

بت پرستی کے مخالفین کے دلائل.... 229

یجنا/یگیہ.... 231

جانوروں کی قربانی.. 232

انسانی قربانی.. 234

یگیہ کے مقاصد.... 235

اُپواس/ ورت (Fasting) 236

یاترا 238

دھام (Dhams) 238

شکتی پیتھ.... 239

دیگر عبادات و رسوم. 240

رہبانیت..... 241

طہارت... 242

نجاست کی صورتیں.... 242

طہارت کےحصول کا طریقہ... 243

باب12: خور و نوش، شادی، تجہیز و تکفین اور دیگر قوانین...... 246

شادی بیاہ 246

رشتہ طے کرنے کے قوانین.... 246

شادی کے رسم و رواج.. 248

کثرت ازدواج(Polygamy) 250

تعدد شوہری.. 252

بہن بھائی کی شادی اور وید.. 252

نیوگ... 253

گواہی کا قانون.. 254

گواہی کی اہلیت...... 254

تجہیز و تکفین اور میت سے متعلق رسوم. 255

جلانے کی رسم  Cremation. 256

میت کی وجہ سے ناپاکی.. 256

ہندو دھرم اور خواتین.... 257

عورت کا مثبت تصور. 257

خواتین کا منفی تصور. 258

خواتین کی معاشرتی حیثیت........ 260

خواتین کے معاشی حقوق.. 262

بیوہ کے حقوق.. 262

ستی... 264

دیوداسی... 266

زنا ، عصمت دری اور دیگر احکامات... 266

زنا اور عصمت دری کی سزا 266

سیکس...... 267

خورد و نوش... 268

عام ممنوعات... 268

گوشت خوری  اور ہندومت..... 269

مقدس کتابوں میں گوشت خوری کی تلقین....... 269

حلال جانور. 270

گائے اور بیل کا گوشت اور  شری رام و کرشن... 271

گوشت خوری کی ممانعت..... 272

باب 13: مذہبی تہوار.. 277

دیوالی(Devali) 277

ہولی(Holi) 278

نواتری(Navaratri) 279

مکرسکرا نت(Makar Sankranti) 280

بسنت پنچمی(Vasant Panchami) 281

رکشا بندھن..... 281

مہاشیوراتری.. 282

حصہ پنجم: فرقے اور تحریکیں....... 284

باب13: ہندو فرقے اور تحریکیں....... 285

وشنوازم. 285

گَؤدِیا ویشنوَ.... 286

شیومت..... 287

پشاپت.... 288

لنگایت.... 288

شکتی بھکت...... 290

سمرتی مت..... 290

آریاسماج.. 291

گاندھی تحریک.... 292

برہمو سماج.. 292

رام کرشنا مشن..... 293

سمپردایا. 294

اگلا ماڈیول... 296

کتابیات..... 297

مقدس کتابیں.... 297

لغات / انسائیکلوپیڈیا. 298

تاریخ و تمدن ِہند... 298

دیگر کتب..... 299

ویب سائٹس...... 299

حوالہ جات..... 301