از : عبدالوحید خان

اس کتاب میں عیسائیت کے متعلق وہ تمام جنم لینے والے سوالات وضاحت سے بیان کیے گیے ہیں جو کہ ایک قاری کے ذہن میں اٹھتے ہیں۔آسان فہم انگریزی میں یہ کتاب مصنف کی ایک عمدہ کاوش ہے۔اس کتاب میں بائبل اور قرآن دونوں سے عقلی دلائل بھی موجود ہیں۔

download-free