اس پراجیکٹ کی بعض کتب کے تراجم موجود نہیں تھے، جن پر نئے سرے سے کام جاری ہے۔ ان شاءاللہ عن قریب انھیں شایع کیا جائے گا۔

مذاہب عالم کی مقدس کتابوں کے اُردو تراجم

ترتیب و تدوین:  حافظ محمد شارق/مریم نورین

ادارہ تحقیقاتِ مذاہب

جلد 1: بھگود گیتا

جلد 2: مہابھارت ۔ آدی پرب تا بھیشم پرب

جلد 3: مہابھارت ۔ بھیشم پرب تا استری پرب

جلد4: مہابھارت ۔شانتی پرب

جلد5: مہابھارت ۔انوشاسن  پرب تا آخر

جلد 6: کلکی پران 

جلد 7: عہدنامہ قدیم 1 (کتابِ پیدائش تا آستر)

جلد 8: عہد نامہ قدیم 2 (ایوب تا آخر)

جلد 9: عہد نامہ جدید مکمل

جلد 10: تالمود

جلد 11: ارتھ شاستر

جلد 12: منو دھرم شاستر

جلد 13: یجروید (حصہ اول)

جلد 14: یجروید حصہ دوم

اس کے بعد کی جلدوں پر کام جاری ہے جن میں ، اپنشد، راماین ، وید ، اویستا اور کئی مقدس کتابیں شامل ہوں گی۔